قائم علی شاہ اور شرجیل میمن کا سول ہسپتال اور تھانے کا دورہ

قائم علی شاہ اور شرجیل میمن کا سول ہسپتال اور تھانے کا دورہ
قائم علی شاہ اور شرجیل میمن کا سول ہسپتال اور تھانے کا دورہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اورپارٹی رہنما شرجیل میمن نے سول ہسپتال کااچانک دورہ کیا ۔ انہوں نے مریضوںکی عیادت کی اور ڈاکٹروں کو ہدایت کی کہ مریضوں کے علاج میں کوئی کوتاہی نہ برقی جائے۔ہسپتال کے بعد قائم علی شاہ نے تھانوں کا دورہ بھی کیا جس میں انہوں نے جن جن علاقوں میں قتل ہوئے ایس ایچ او سے تفتیش ہو گی۔شہرمیںٰ امن وامان پہلی ترجیح ہے ،غفلت کے مرتکب افسران کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ میں ہسپتالوں اور تھانوں کا دورہ کرتا رہوں گا۔

مزید : کراچی