اعتزاز احسن کو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کافیصلہ

اعتزاز احسن کو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کافیصلہ
اعتزاز احسن کو سینٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کافیصلہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے اعتزاز احسن کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نئی حکومت کی تشکیل کے بعد سینیٹ میں بھی سیٹ اپ تبدیل ہونے جا رہا ہے جس کے تحت حکمران جماعت سینیٹ میں اپنا قائد ایوان نامزد کرے گی جبکہ پیپلزپارٹی پارلیمٹیرینز اب اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی۔

مزید : اسلام آباد