امریکہ میں طوفان ، پانچ افراد جاں بحق

امریکہ میں طوفان ، پانچ افراد جاں بحق
امریکہ میں طوفان ، پانچ افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہراوکلاہومامیں طوفان کے پیش نظرایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ پانچ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ اوکلاہوما کے مضافاتی علاقوں میں نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اوکلاہوماسٹی میں تقریباً 22ہزارشہری بجلی سے محروم ہیں جبکہ مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے ۔