پیرومیں لیبر قوانین کیخلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس سے جھڑپیں

پیرومیں لیبر قوانین کیخلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس سے جھڑپیں
پیرومیں لیبر قوانین کیخلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ، پولیس سے جھڑپیں

  

لیما(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک پیرو میں لیبر قوانین کے خلاف مزدوروں کی پولیس سے مدھ بھیڑ ہو گئی۔پیرو میں لیبر قوانین میں اصلاحات کے خلاف صدارتی محل کے سامنے احتجاج کیا جارہا تھا جو پولیس سے مدھ بھیڑ میں تبدیل ہو گیا۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا ، واٹر کینن کی برسات کی اور خواتین مظاہرین کو گھسیٹنا شروع کردیا۔ مطاہرین کا خیال تھا کہ نئے لیبر قوانین کے تحت تین لاکھ سرکاری ملازمین بے روز گار ہو جائیں گے۔

مزید : بین الاقوامی