سب سے پہلے ایوان میں پہنچنے کا اعزاز مولانامحمد گوہر نے اپنے نام کرلیا

سب سے پہلے ایوان میں پہنچنے کا اعزاز مولانامحمد گوہر نے اپنے نام کرلیا
سب سے پہلے ایوان میں پہنچنے کا اعزاز مولانامحمد گوہر نے اپنے نام کرلیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے نومنتخب رکن اسمبلی مولانا محمد گوہر نے سب سے پہلے ایوان میں پہنچنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ مولانامحمد گوہر اراکین میں سب سے پہلے سات بج کر پچپن منٹ پر قومی اسمبلی میں پہنچے جبکہ شیڈول کے مطابق اسمبلی کا اجلاس دس بجے ہوناتھا۔ وہ نومنتخب اراکین میں سب سے پہلے پہنچنے والے رکن اسمبلی ہیں ۔

مزید : اسلام آباد