نامزد وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی میں پہنچ گئے

نامزد وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی میں پہنچ گئے
نامزد وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی میں پہنچ گئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف قومی اسمبلی میں پہنچ گئے ہیں ۔ نواز شریف علیٰ الصبح اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے جہاں اُن کے استقبال کیلئے وزیراعظم کا سکواڈ اسلام آباد پورٹ پہنچ گیا۔ میاں نواز شریف کو لینے وزیراعظم کیلئے مختص بی ایم ڈبلیو ایئرپورٹ پہنچی لیکن اُنہوں نے بی ایم ڈبلیو میں بیٹھنے سے انکار کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل کی ذاتی گاڑی میں بیٹھ کر ایوان میں جانے کا فیصلہ کیا۔

مزید : قومی