عمران خان نے” پشاور“ اور ”میانوالی“ کو ”خیرباد“ کہہ دیا

عمران خان نے” پشاور“ اور ”میانوالی“ کو ”خیرباد“ کہہ دیا
عمران خان نے” پشاور“ اور ”میانوالی“ کو ”خیرباد“ کہہ دیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی تین نشستوں سے کامیابی حاصل کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور اور میانوالی کی دونشستیں چھوڑ دی ہیں ۔ قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں علالت کی وجہ سے عمران خان شرکت نہ کرسکے تاہم شیڈول کے مطابق پہلے اجلاس کے روز ہی وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1پشاور 1اور این اے 71میانوالی 1سے دستبردارہوگئے ہیں ۔ عمران خان این اے 56راولپنڈی کی نشست اپنے پاس رکھیں گے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس