جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ ، چھ مسافر جاں بحق

جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ ، چھ مسافر جاں بحق
جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ ، چھ مسافر جاں بحق

  

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) جی ٹی رو ڈ پرلاہور جانیوالی ویگن الٹنے سے چھ مسافر جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ویگن کا ڈرائیور اور کنڈکٹر جائے حادثہ سے فرار ہوگئے ہیں جبکہ ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

مزید : جہلم