”پیدل افراد کا گزرنا منع ہے“

”پیدل افراد کا گزرنا منع ہے“
”پیدل افراد کا گزرنا منع ہے“

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب بلوچستان اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر پیدل افراد کے گزرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے ہیں اور اسمبلی کے گرد دو کلومیٹر کے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ پیدل افراد کے آنے جانے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس