سکول وین اورٹرک میں تصادم، تین بچے جاں بحق، 16 زخمی

سکول وین اورٹرک میں تصادم، تین بچے جاں بحق، 16 زخمی
سکول وین اورٹرک میں تصادم، تین بچے جاں بحق، 16 زخمی

  

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکپتن روڈ پر سکول وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پاکپتن روڈ پر پیش آیا جہاں سکول وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید : ساہیوال