سردار ایاز صادق سپیکر اور مرتضیٰ عباسی ڈپٹی سپیکر نامزد

سردار ایاز صادق سپیکر اور مرتضیٰ عباسی ڈپٹی سپیکر نامزد
سردار ایاز صادق سپیکر اور مرتضیٰ عباسی ڈپٹی سپیکر نامزد

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماﺅں کا نواز شریف کی زیرِ صدرات اجلاس ہو ا جس میںسردار ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا گیا جبکہ مرتضیٰ جاوید عباسی کو

 ڈپیٹی سپیکر کے لئے نامزد کر دیا گیا۔

مزید : قومی