راولپنڈی سے کھاریاں جانے والی وین کو حادثہ ،پانچ مسافر جاں بحق

روالپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کھاریاں جانے والی وین حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں پانچ مسافر جاں بحق اور معتددزخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

مزید : راولپنڈی