ایم کیو ایم کو پلیٹ میں ”بھتہ “ دیں :زرداری کی ہدایت

ایم کیو ایم کو پلیٹ میں ”بھتہ “ دیں :زرداری کی ہدایت
ایم کیو ایم کو پلیٹ میں ”بھتہ “ دیں :زرداری کی ہدایت

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زردای نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور کا بینہ کے ارکان سے ملاقات کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زردای نے کہا کہ افہام وتفہیم اور مفاہمتی عمل کو جاری رکھا جائے اور ایم کیوایم کوبا ضابطہ طور پر حکومت میں شمولیت کی دعوت دی جائے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس