فنی خرابی ،روسی طیارہ لاہور اُتر گیا

فنی خرابی ،روسی طیارہ لاہور اُتر گیا
فنی خرابی ،روسی طیارہ لاہور اُتر گیا

  

لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)روس سے بھارت جانے والاکارگو طیارہ میں فنی خرابی پیدا ہو گئی۔ائرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ روسی طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا، طیارے میں عملے کے 15اراکین سوار تھے تاہم سب محفوظ ہیں۔ طیارے کی فنی خرابی کو دور کر کر طیارہ دوبارہ بھارت روانہ کر دیا جائے گا۔

مزید : لاہور