ایم کیو ایم کاقومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کاقومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات میں حصہ لینے کا ...
ایم کیو ایم کاقومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

  

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیاہے ۔ علامیہ کے مطابق اپوزیسن جماعتیں ایم کیو ایم کے امیدوارں کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں ۔ ایم کیو ایم نے اپوزیشن لیڈر کے تعین کے لئے رابطے کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

مزید : کراچی