روٹھے طالبان کو مذاکرات کی دعوت دی گئی تو بھرپور تعاون کریں گے:ڈرون حملوں کے متاثرین

روٹھے طالبان کو مذاکرات کی دعوت دی گئی تو بھرپور تعاون کریں گے:ڈرون حملوں کے ...
روٹھے طالبان کو مذاکرات کی دعوت دی گئی تو بھرپور تعاون کریں گے:ڈرون حملوں کے متاثرین

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کے عمائدین اور ڈرون حملوں سے متاثرین نے کہا ہے کہ روٹھے ہوئے طالبان کو مذاکرات کی دعوت دی گئی تو بھرپور تعاون کریں گے۔ پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے ملک جلال، ملک احمد جان، ملک گل اسلام کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں کی وجہ سے بہت سے بے گناہ قبائلی شہید ہوئے ہیں۔ حکومت قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے نواز شریف اور عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈرون حملے رکوانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

مزید : پشاور