پولیس نے چھ ’تنہا‘بم پکڑ لئے

پولیس نے چھ ’تنہا‘بم پکڑ لئے
 پولیس نے چھ ’تنہا‘بم پکڑ لئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے محمود آباد میں مکان پر چھاپا مار کر دو بم برآمد کر لئے ہیں۔ایس ایس پی آفتاب کے مطابق مکان سے 5کلوگرام اور 2کلوگرام کے دو تیار شدہ بم اور دھماکہ خیز مواد ،کیمیکل سے بھرے ڈرم ملے ہیں۔ان کا کہا تھا کہ مکان کی مزید چھان بین کرنے کے بعد 4دستی بم ،ڈیٹو نیٹر فیوز ، 25میٹر سے زائد وائر ، ٹائم ڈیوائس اور کنٹرول ڈیوائس بھی برآمد کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا جاسکا جبکہ مکان میں موجود ایک شخص کی تلاس جاری ہے

مزید : کراچی