شہباز شریف کے حلف میں” کھابے“ کے شوقین حضرات سے معذرت

شہباز شریف کے حلف میں” کھابے“ کے شوقین حضرات سے معذرت
شہباز شریف کے حلف میں” کھابے“ کے شوقین حضرات سے معذرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں مسلم لیگ ن کے نامزد وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے ان کی حلف برداری کی تقریب سادگی کے ساتھ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ گورنرہا ﺅ س انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ تقریب کے شرکاءکو صرف لیموں پانی، چائے اور بسکٹ پیش کئے جائیں۔ جیو نیوز کے مطابق میاں شہباز شریف کی یہ ہدایات متعلقہ انتظامی افسر تک پہنچا دی گئی ہیں۔

مزید :

لاہور -