مستونگ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

مستونگ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا
مستونگ میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا
کیپشن: mastung

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) آر سی ڈی شاہراہ پر ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ریسکیو ذرائع کے مطابق بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا ۔سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لئے ہیں اورتحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

مستونگ -