زمبابوے کی کرکٹ ٹیم آج دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن لوٹ جاے گی

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم آج دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن لوٹ جاے گی

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد آج اپنے وطن واپس چلی جائے گی زمبابوین کرکٹ ٹیم نے اپنے دورہ پاکستان میں دو ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچوں میں شرکت کی اس موقع پر مہمان کھلاڑیوں کو بہترین سیکورٹی فراہم کی گئیں جس کو انہوں نے بہت سراہامہمان ٹیم نے دورہ پاکستان میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور مصروف وقت گزارا اور خوب انجوائے کیا جبکہ اس حوالے سے مہمان کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان کو یادگار قرار دیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -