ریڈیو کمنٹیٹرراجہ اسد علی اور طارق رحیم کا عظمت رانا کو خراج تحسین

ریڈیو کمنٹیٹرراجہ اسد علی اور طارق رحیم کا عظمت رانا کو خراج تحسین

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری ریڈیو لائیو کمنٹری میں کمنٹیٹر راجہ اسد علی خان اور طارق رحیم نے گزشتہ ر وز انتقال کرجانے والے سابق کرکٹر عظمت رانا کے حوالے سے گفتگو کی اور ان کے کیرئیر پر روشنی ڈالی اس موقع پر عظمت رانا کے کھیل اور ان کی شاندار کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ سامعین نے ریڈیو پاکستان کی اس کاوش کو خوب سراہا اور اس حوالے سے اپنا اظہار بھی کیااور عظمت رانا کی کرکٹ کے لئے خدمات کو بھی خوب سراہا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -