نوجوان اور نئے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ موقعہ دینا چاہتے ہیں‘ کپتان اظہر

نوجوان اور نئے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ موقعہ دینا چاہتے ہیں‘ کپتان اظہر

  

 لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ نوجوان اور نئے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ موقعہ دینا چاہتے ہیں اس لیے بابر اعظم اور جنید خان کو ٹیم میں شامل کیا ہے قذافی سٹیڈ یم میں ٹاس جتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ ٹیم میں تبدیلیاں کر نے سے ٹیم کی کار کردگی مزید بہتر ہو گی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -