دولہا اور دولہن بھی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

دولہا اور دولہن بھی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

  

 لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاک زمبابوے کا آخری میچ دیکھنے کیلئے دولہا اور دولہن ولیمے کے روز قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ اتوار کے روز لاہور کے علاقہ سمن آباد سے تعلق رکھنے والے عمیر صفدر اپنی دولہن رضیہ کے ہمراہ پاک زمبابوے میچ دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈ یم آیا اور میڈیا سے گفتگو میں عمیر صفدر نے بتایا کہ میر اولیمہ ہے مگر میں یہ دن فیملی کے ساتھ منانے کی بجائے کر کٹ میچ دیکھنے کو تر جیح دی ہے۔ اور مجھے انتہائی خوشی ہے کہ پاکستان میں انٹر نیشنل کر کٹ بحال ہوئی ہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -