موپاروا کو کمر کی تکلیف کی وجہ سے ڈراپ کیا گیا، زمبابوین مینیجر

موپاروا کو کمر کی تکلیف کی وجہ سے ڈراپ کیا گیا، زمبابوین مینیجر

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے میڈیا مینجر لوو موربانڈا نے کہا ہے کہ تیسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کی ٹیم سے ڈراپ کئے جانے والے موپاروا کو کمر کی تکلیف کی وجہ سے آرام کا موقع دیا گیا ہے جبکہ ڈراپ کئے جانے والے دوسرے کھلاڑی وٹوری دوسرے ون ڈے سے گروئن کے درد کی تکلیف کی شکایت کررہے تھے جس کی وجہ سے وہ کھیلنے کے لئے فٹ نہیں تھے اس لئے انہیں تیسرے ون ڈے میچ میں ڈراپ کیا گیا ۔ٹیم میں وٹوری اور موپا روا کی جگہ مپوفو اور کایا کو شامل کیا گیا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -