انضمام الحق اور توفیق عمر الیون کے درمیان کرکٹ میچ 3 جون کوکھیلا جائیگا

انضمام الحق اور توفیق عمر الیون کے درمیان کرکٹ میچ 3 جون کوکھیلا جائیگا

  

 لاہور (سپورٹس رپورٹر)مسلم جمخانہ کے زیر اہتمام 45 واں سالانہ فیسٹیول کرکٹ میچ 3 جون کو باغ جناح گراؤنڈ لاہور میں کھیلا جائے گا۔ انضمام الحق الیون اور توفیق عمر الیون کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، سرور بھٹی اور اشرف بھٹی ایمپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ میچ کے سلسلے میں دونوں ٹیموں کے ناموں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -