بھارتی فلم بجرنگی بھائی جان کا ٹریلر جاری کردیاگیا

بھارتی فلم بجرنگی بھائی جان کا ٹریلر جاری کردیاگیا
بھارتی فلم بجرنگی بھائی جان کا ٹریلر جاری کردیاگیا

  

ممبئی ( نیٹ نیوز)دبنگ خان کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ فلم میں کرینہ کپور اور نواز الدین صدیقی بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔فلم کی کہانی ایک ننھی پری کی ہے جو قوت گویائی سے محروم ہے اور غلطی سے سرحد پار کرکے بھارت پہنچ جاتی ہے اور پھر اپنے وطن واپس جانے کے لئے شدید پریشانی کا سامنا کرتی ہے۔ اس دوران اس کی ملاقات ایک مہربان سے ہوتی ہے جو اسے واپس پہنچانے کے عزم کا اظہار کرتا ہے۔فلم کے ڈائیریکٹر کبیر خان ہیں جو دوسری بار سلمان خان کے ساتھ کام کریں گے۔

مزید :

کلچر -