کراچی میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز کرنا چاہتا ہوں،حیدرسلطان

کراچی میں ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز کرنا چاہتا ہوں،حیدرسلطان

  

لاہور(فلم رپورٹر)میں کراچی میں بڑھتی ہوئی شوبز سرگرمیوں اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظرکراچی سے فلموں ٗ ٹی وی ڈراموں اور دیگر ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز کرنا چاہتا ہوں۔ ان بھرپور خیالات کا اظہار معروف اداکار سلطان راہی مرحوم کے اداکار بیٹے حیدر سلطان نے ایک خصوصی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ حیدر سلطان نے بتایا کہ وہ اپنے مرحوم والد کی زندگی میں ہی بطور ایکٹر پنجابی فلم ’’ببرا‘‘ سے متعارف ہوئے۔ فلمی کیریئر میں تقریباً 20 کے قریب فلموں میں کام کیا۔

مزید :

کلچر -