پیرو فیشن ویک کا آغاز موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش

پیرو فیشن ویک کا آغاز موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش

  

 پیرو ( نیٹ نیوز)موسم گرما میں کیا رہے گا ان، کون سے ملبوسات زیب تن کیے جائیں گے۔ یہی سب پیرو فیشن ویک میں شوکیس کردیا گیا ہے۔پیرو فیشن ویک میں پہلی بار چینی ڈیزائنرز کو موقع دیا گیا جنہوں نے موسم گرما کے لحاظ سے اعلیٰ ملبوسات پیش کیے گئے۔ ماڈلز نے ایک سے بڑھ کر ایک ڈریسز اور ہیٹس کی نمائش بھی کی۔ پیرو فیشن شو میں خوبرو میل ماڈلز کے جلوے بھی شاندار رہے۔

مزید :

کلچر -