بھارتی فلم’’ تنوویڈز منو ‘‘ فلاپ ہو گئی

بھارتی فلم’’ تنوویڈز منو ‘‘ فلاپ ہو گئی

  

لاہور (اے پی پی)نئی بھارتی فلم تنوویڈز منو‘‘ بھی پاکستان بھر کے سینماؤں میں بری طرح فلاپ ہو گئی۔فلم کے تقسیم کار کو فلم کی نمائش کے حوالے سے بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔فلم کے فنکاروں میں کنگنارناوت‘مدہاون اور جمی شیرگل نے اہم کردار ادا کئے۔فلم مزاحیہ تھی مگر غیر معیاری سکرپٹ اور مزاح فلم کو کامیاب کرانے میں ناکام رہے۔

مزید :

کلچر -