2017تک وافربجلی دستیاب ہوگی

2017تک وافربجلی دستیاب ہوگی

  

وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومتی کاوشوں کی بدولت 2017 کے آخر تک پاکستان میں گھروں اور کاروبار کے لیے وافر بجلی دستیاب ہوگی ۔ سابق حکمرانوں میں ملکی مسائل سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت اور عزم کی شدیدکمی تھی جس کی وجہ سے ملک بحرانوں کی دلدل میں دھنستا چلا گیا ۔ دہشت گردی کے خلاف موجودہ حکومت کے عزم کو دیکھ کر پاکستان پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد تیزی سے بحال ہو رہا ہے اور ملکی معیشت تیزی سے پھل پھول رہی ہے

مزید :

ایڈیشن 2 -