پھلوں کی پیداوارساڑھے 7ارب ٹن ہوگئی

پھلوں کی پیداوارساڑھے 7ارب ٹن ہوگئی

  

پاکستان میں پھلوں کی سالانہ پیداوارساڑھے 7ارب ٹن تک پہنچ گئی ۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 41 مختلف اقسام کے پھلوں کی پیداوار حاصل کی جا رہی ہے جن سے سالانہ پیداوارساڑھے 7ارب ٹن پہنچ گئی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فصلوں کے قبل اور بعد از برداشت کے مسائل سے قومی پیداوار کو بھاری نقصان پہنچ رہاہے جس پر قابو پاکر پیداوار میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -