آئندہ مالی سال میں معیشت کو کئی چیلنجز کا سامنا

آئندہ مالی سال میں معیشت کو کئی چیلنجز کا سامنا

  

پلاننگ کمیشن کے مطابق آئندہ مالی سال میں معیشت کو کئی چیلنجز کا سامنا ہوگا،جبکہ سالانہ منصوبے میں اقتصادی ترقی کا ہدف پانچ اشاریہ پانچ فیصد مقررکرنے کی تجویزدی گئی ہے جس کے مطابق برآمدات کا ہدف پچیس عشاریہ پچاس ارب ڈالر اورتجارتی خسارہ سترہ ارب ڈالر تک محدود رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ زرعی شعبے کی ترقی کا ہدف تین عشاریہ نو فیصد اورلائیوسٹاک کی ترقی کا ہدف چار عشاریہ ایک فیصد مقررکرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ماہی گیری کی ترقی کا ہدف تین فیصد اورصنعتی شعبے کی ترقی کا ہدف چھ عشاریہ چار فیصد کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -