جاپان کو تجارتی خسارے کا سامنا

جاپان کو تجارتی خسارے کا سامنا

  

جاپان کو رواں سال اپریل کے دوران ایک مرتبہ پھر تجارتی خسارے کا سامنا رہا اور اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 53.4 ارب ین ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے جاری اعدادو شمار کے مطابق اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 300 ارب ین تک پہنچنے کا امکان تھا تاہم برآمدات میں اضافے اور انرجی بلوں میں کمی کے باعث خسارے میں تیزی سے کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -