شنگھائی میں بھارتی بینک کی شاخ

شنگھائی میں بھارتی بینک کی شاخ

  

چین میں بھارت کے نجی بینک کی پہلی شاخ نے اپنا کام شروع کر دیا۔ پرائیویٹ بھارتی بینک آئی سی آئی سی آئی نے شنگھائی میں اپنی شاخ ریگولیٹری منظوری کے بعد کھولی ہے۔ برانچ کا افتتاح بھارتی وزیر اعظم نے اپنے دورہ چین کے دوران کیا۔ بینک کی اس شاخ میں ملازمین کی تعداد 17ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -