اسٹیٹ ورلڈکے چیف ایگزیکٹو کنٹونمنٹ بورڈ کے نو منتخب کونسلر چودھری طاہر حمید، چودھری شکیل کے والد کا انتقال

اسٹیٹ ورلڈکے چیف ایگزیکٹو کنٹونمنٹ بورڈ کے نو منتخب کونسلر چودھری طاہر ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) Tبلاک ڈی ایچ اے کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اسٹیٹ ورلڈ کے چیف ایگزیکٹو کنٹونمنٹ بورڈ کے نومنتخب کونسلر چودھری طاہر حمید اور چودھری شکیل کے والد محترم انتقال کر گئے اُنہیں DHA کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -