علی ثقلین گروپ بحریہ ٹاؤن کے شاکر قادری اور محمد عثمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، بحریہ ٹاؤن لاہور میں خوبصورت تقریب کا انعقاد، ڈیلرز کی مبارکباد

علی ثقلین گروپ بحریہ ٹاؤن کے شاکر قادری اور محمد عثمان رشتہ ازدواج میں منسلک ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) علی ثقلین گروپ بحریہ ٹاؤن لاہور کے چیئرمین شاہد قادری کے چھوٹے بھائی شاکر قادری اور محمد عثمان کی شادی کی خوبصورت تقریب بحریہ ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوئی، ڈیلرز برادری نے نوجوان رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو مباکباد دی ہے۔

***

مزید :

ایڈیشن 1 -