اے پی این ایس کا سید ایاز بادشاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اے پی این ایس کا سید ایاز بادشاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

  

لاہور(پ ر )آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس)کے صدر حمید ہارون اور جنرل سیکرٹری سرمد علی نے اپنی اور آفس عہدیداران اور سوسائٹی ممبران کی جانب سے چیف ایڈیٹر روزنامہ مشرق پشاور سید ایاز بادشاہ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ سید ایاز بادشاہ کی والدہ اتوار کی صبح وفات پا گئیں ہیں ۔اے پی این ایس کے عہدیداران نے ان کی وفات پر اظہارِ تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ مرحومہ کی مغفر ت فرمائے اور ان کے ورثاء کو صبر جمیل عطاء فرمائے تاکہ یہ اس صدمے کو برداشت کر سکیں۔ اے پی این ایس

مزید :

صفحہ آخر -