شہبازشریف کاسینئر صحافی ضیاء اللّٰہ نیازی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کاسینئر صحافی ضیاء اللّٰہ نیازی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

 لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی ضیاء اللہ نیازی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیاہے ۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنی جواررحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر وتحمل سے برادشت کرنے کی توفیق دے۔ تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -