وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ کے علاقے میں مبینہ بداخلاقی کے بعد 3 سالہ بچی کے قتل کی خبر کا نوٹس

وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ کے علاقے میں مبینہ بداخلاقی کے بعد 3 سالہ بچی کے قتل ...

  

لاہور)پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے گوجرانوالہ کے علاقے میں مبینہ زیادتی کے بعد 3سالہ بچی کے قتل کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتارکر کے قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے ۔ نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -