ائیر چیف مارشل سہیل امان چین کے سرکاری دورے پر روانہ

ائیر چیف مارشل سہیل امان چین کے سرکاری دورے پر روانہ

  

 اسلام آباد ( آئی این پی ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان چین کے اہم سرکاری دورے پرروانہ ہوگئے۔چین کے دورے کے دوران وہ چین کے اعلٰی دفاعی اور سرکاری عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے جن میں کمانڈر پیپلز لبریشن آرمی اینڈ ائیر فورس (پی ایل اے اے ایف)،چین کی ایوی ایشن انڈسٹری( اے وی آئی سی ) کے صدر ، ( سی اے ٹی آئی سی ) چائنہ نیشنل ایئر ٹیکنالوجی امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن کے صدر اور( سی ای آئی ای سی ) چائنہ نیشنل الیکٹرانک امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن کے صدر سے ملاقاتیں ہوں گی۔ اس دورے کے دوران ائیر چیف جے ایف 17 تھنڈرکی مینوفیکچرنگ کی سہولیات کا دورہ بھی کریں گے۔ ائیر چیف مارشل

مزید :

صفحہ آخر -