شفیق آبا د، دریائے راوی کے کنارے سے 28سالہ نو جوان کی نعش بر آمد

شفیق آبا د، دریائے راوی کے کنارے سے 28سالہ نو جوان کی نعش بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم سیل) شفیق آبا د کے علاقہ سے دریائے راوی کے کنارے سے 28سالہ نو جوان کی نعش بر آمد ،شنا خت نہ ہو نے پر پو لیس نے لاش مردہ خانہ میں جمع کر وادی ۔پولیس کے مطابق نو جوان نے ٹی شرٹ پہن رکھی تھی اور اس کے کپڑے بھیگے ہو ئے تھے تاہم مو ت کی وجہ پو سٹ مارٹم کے بعد ہی معلو م ہو سکے گی۔

مزید :

علاقائی -