کامونکے:معمولی تلخ کلامی پر دیور کا ساتھیوں سمیت بھابھی پر تشد د

کامونکے:معمولی تلخ کلامی پر دیور کا ساتھیوں سمیت بھابھی پر تشد د

  

کامونکے(نمائندہ پاکستان)معمولی تلخ کلامی پر دیور نے ساتھیوں کے ہمراہ بھابھی کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشد د کانشانہ بناڈالا، گزشتہ روز سادہوکے ریلوے بازار کی رہائشی آسیہ بی بی زوجہ محمدانور کی دیورشہزاد شکیل سے معمولی تلخ کلامی ہوگئی جس پردیورشہزاد شکیل نے اپنے ساتھیوں شعیب ،صفیہ بی بی اور چھ نامعلوم افراد کے ہمراہ بھابھی کو اینٹوں اورڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرکے شدید زخمی کردیاصدر پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -