زمبابوے کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ

زمبابوے کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ
زمبابوے کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ

  

لاہور( خصوصی رپورٹ) زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان میں بین الاقوامی سطح پرتاریخی ٹورنامنٹس کھیلنے کے بعد  رات گئے لاہور ائیر پورٹ سے اپنے ملک روانہ ہو گئی۔اس سلسلے میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔مہمان کرکٹ ٹیم کو پولیس اور کمانڈوز کے حصار میں ائیر پورٹ پر لیجایا گیا۔لاہور ائیر پورٹ کی جانب روٹ میں آنیوالے تمام راستے سیل تھے۔

مزید :

کھیل -