بلدیاتی انتخابات ،پشاو ر کے ارمڑپایاں میں پورے وارڈ کی ووٹنگ کالعدم قرا ر

بلدیاتی انتخابات ،پشاو ر کے ارمڑپایاں میں پورے وارڈ کی ووٹنگ کالعدم قرا ر
بلدیاتی انتخابات ،پشاو ر کے ارمڑپایاں میں پورے وارڈ کی ووٹنگ کالعدم قرا ر

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں ارمڑ پایان میں پورے وارڈ کی 26پولنگ سٹیشنز میں کی گئی ووٹنگ کالعدم قرار دے دی گئی ہے اور دوبارہ ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔

ذرائع کے مطابق دوبارہ ووٹنگ کروانے کا فیصلہ ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کے اجلاس میں کیا گیا ہے اور دوبارہ ووٹنگ کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔ارمڑپایاں اور ہزار خوانی میں بیلٹ باکسز توڑ دیئے گئے تھے اور جن پولنگ سٹیشنز میں ووٹنگ کالعدم قرار د ی گئی ہے ان میں زیادہ نواحی علاقوں کے پولنگ سٹیشنز ہیں ۔

مزید :

پشاور -اہم خبریں -