ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح کم کرنے کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس20سے کم کر کے 19فیصد،لائٹ سپیڈ آئل پر 17سے کم کر کے 13فیصد ،ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس34سے کم کر کے 28فیصد کر دیا گیاہے جبکہ ہائی اکٹین او ر مٹی کے تیل میں 17فیصد سیلز ٹیکس برقرار رکھا گیاہے ۔

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر دیاگیاہے جس کی باعث پٹرول کی قیمت 78روپے 20پیسے ہو گئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی کی گئی ہے ۔

مزید :

بزنس -