وکٹ کیپر سرفراز احمد شادی کے بعد دھوکہ دینے لگے

وکٹ کیپر سرفراز احمد شادی کے بعد دھوکہ دینے لگے
وکٹ کیپر سرفراز احمد شادی کے بعد دھوکہ دینے لگے

  

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر سرفراز احمد اپنی شادی کے بعد بیٹنگ میں بہتر پرفارمنس کا مظاہرہ نہ کرسکے۔ پاکستان اور زمبابوے کے مابین تین ون ڈے میچز کی دو اننگز میں سرفراز احمد نے 23,50 رنز کی اوسط سے صرف 47 رنز بنائے۔ سرفراز احمد نے دوسرے ون ڈے میں 22 اور تیسرے ون ڈے میں 25 رنز بنائے جبکہ پہلے ون ڈے میں انہوں نے بیٹنگ نہیں کی تھی۔

مزید :

کھیل -