پاک زمبابوے سیریز، کمنٹری باکس کے سامنے میرا کا ڈانس

پاک زمبابوے سیریز، کمنٹری باکس کے سامنے میرا کا ڈانس
پاک زمبابوے سیریز، کمنٹری باکس کے سامنے میرا کا ڈانس

  

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے بارش زدہ پاک زمبابوے میچ میں توجہ حاصل کرنے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا۔ آندھی اور لاؤٹ پول کی خرابی پر کھیل روکا تو انہوں نے کمنٹری باکس کے سامنے آکر رقص کرتے ہوئے ماحول گرمادیا۔ اس کے علاوہ بھی کئی اداکار اور ماڈل سیریز کے آکری میچ دیکھنے کیلئے موجود تھے۔

مزید :

تفریح -