مقامی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

مقامی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی
مقامی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار مرزا نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ان کی اہلیہ بیمار ہیں اور ان کے ساتھ بیرون ملک جانا ہے اس لئے عدالت نہیں اس کی اجازت دے۔ عدالت نے ذوالفقار مرزا کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی ہے۔

مزید :

کراچی -اہم خبریں -