کویتی حکومت کا قابل تحسین اقدام،انٹرنیٹ پر لوگوں کو برائی کی دعوت دینے والی درجنوں خواتین کو۔۔۔

کویتی حکومت کا قابل تحسین اقدام،انٹرنیٹ پر لوگوں کو برائی کی دعوت دینے والی ...
کویتی حکومت کا قابل تحسین اقدام،انٹرنیٹ پر لوگوں کو برائی کی دعوت دینے والی درجنوں خواتین کو۔۔۔

  

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ سے کویت آکر فحش کاروبار کی کوشش کرنے اور اس مقصد کے لئے انٹرنیٹ کے ذریعے دعوت گناہ دینے کے الزام میں 83 یورپی خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتارہ شدہ خواتین کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی تشہیر کرتی تھیں اور 150 دینار کے بدلے قابل اعتراض تعلقات کی پیشکش کرتی تھیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے اخبار ”السیاسہ“ کو بتایا کہ خواتین کی مشکوک حرکات کی نگرانی کی گئی اور ان کی غیر قانونی سرگرمیوں کے بارے میں یقین ہوجانے کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار شدہ خواتین کو مزید تفتیش کے لئے متعلقہ حکام کے حوالے کردیاگیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -