جسٹس منظور ملک کی پنجاب اور لاہور ہائی کورٹ بار کے عہدیداران سے ملاقات

جسٹس منظور ملک کی پنجاب اور لاہور ہائی کورٹ بار کے عہدیداران سے ملاقات
جسٹس منظور ملک کی پنجاب اور لاہور ہائی کورٹ بار کے عہدیداران سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس منظور ملک نے پنجاب اور ہائی کورٹ بار کے عہدیداران سے ملاقات کی ہے ۔

چیف جسٹس کی جانب سے اس ملاقات میں سانحہ ڈسکہ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ چیف جسٹس منظور ملک کی جانب سے وکلاءکو یقین دہانی کروائی گئی کہ سانحہ ڈسکہ کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق کیا جائے گا ۔ یاد رہے سانحہ ڈسکہ میں ڈسٹرکٹ بار کے صدر رانا خالد کو پولیس کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ملک بھر کے وکلاءسراپا احتجاج ہیں۔

مزید :

لاہور -